Expose Your Information

here is a forum by which you can get more educational knowledge so don't west your time and just post your Informative threads.


You are not connected. Please login or register

1001 fonts download

View previous topic View next topic Go down  Message [Page 1 of 1]

1 1001 fonts download on Sun Mar 14, 2010 9:49 pm

حاضر خدمت ہیں دو ویب سایٹس جن کا کام ایک ہی ہے۔ یہاں پر بہت مزے مزے کے فونٹس دییے گیے ہیں۔ مختلف کیٹاگریز کے فونٹ مل سکتے ہیں مثلا ہینڈ راٹنگ، کومکس، ھارر وغیرہ۔۔۔

آپ کو کرنا صرف یہ ہے کہ اپنی پسند کا فونٹ ڈاونلوڈ کرنا ھے اور اس کو ان زپ کر کے کنٹرول پینل میں موجود فونٹس کے فولڈر میں کاپی کرنا ہے۔ اب آپ چیٹنگ کرتے ہوے یا کوی بھی ورڈ ایڈیٹنگ پروگرام یوز کرتے ہویے ان فونٹس کو استعمال کر سکتے ہیں۔



Link 1

Click Here



Link 2




Click Here

View user profile

View previous topic View next topic Back to top  Message [Page 1 of 1]

Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum